خبریں

  • رویت ہلال کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم
    • 01/21/2022 8:21 AM
    • 3910

    وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے نیا طریقہ کار تشکیل دیتے ہوئے رویت ہلال کمیٹی کے نظام کی بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی میں جامعہ منہاج الحسین کے پرنسپل علامہ محمد حسین، جمیعت الرشید کے مفتی فضل جمیل رضوی، اور مفتی فیصل احمد شامل ہیں۔ جبک [..]مزید پڑھیں

  • لاہور: انارکلی کے علاقے میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق
    • 01/20/2022 12:39 PM
    • 2850

    لاہور کے علاقے انارکلی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ لاہور پولیس کے بیان میں ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت سلنڈر دھماکا بتائی گئی تاہم بعد میں لاہور پولیس کے ترجمان رانا عارف نے تصدیق کی کہ بم ایک م [..]مزید پڑھیں

  • سابق جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کی فردِ جرم عائد کردی گئی
    • 01/20/2022 12:33 PM
    • 2950

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر بیان حلفی کیس میں توہینِ عدالت کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم، صحافی انصار عباسی و دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایمرجنسی کی افواہوں پر اپوزیشن کی تشویش
    • 01/20/2022 12:32 PM
    • 2970

    ملک کی بڑی اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں کسی قسم کی ایمرجنسی کے نفاذ کی افواہوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ اور کہا ہے کہ ایسی افواہوں اور صدارتی طرز حکومت کے حق میں گفتگو ایک ’منظم اور منصوبہ بندی سے کی گئی مہم‘ کا نتیجہ ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی  کو شبہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پندرہ مئی کو ہوں گے
    • 01/19/2022 1:51 PM
    • 3140

    پنجاب حکومت نے 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیربلدیات محمودالرشید نے کہا  ہےکہ بلدیاتی انتخابات 15مئی کو ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔ پنجاب میں پندرہ مئی کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ  مقر� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس عمر عطا بندیال ملک کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے
    • 01/18/2022 8:53 AM
    • 4180

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر بندیال کو ملک کے چیف جسٹس کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ جسٹس عمر بندیال یکم فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے عہدے سے رخصت ہونے کے بعد 2 فروری 2022 کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ان کا تقرر 21 دسمبر 2019 ک� [..]مزید پڑھیں