انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ ایوان کرے گا: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے عمران خان کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی۔ انتخابات کب کرانے ہیں اس کا فیصلہ ایوان کرے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ عوام نے فیصلہ کرنا ہے کیا ہمیں فتنے کا راستہ روکنا ہے یا اس کی اجازت دے کر ملک کو ت [..]مزید پڑھیں