خبریں

loading...
  • ٹیکساس میں لاری سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
    • 06/28/2022 10:47 AM

    امریکی ریاست ٹیکساس میں سان انتونیو کے مضافات سے ایک لاوارث لاری میں کم از کم 46 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ غیر قانونی تارکینِ وطن تھے۔ آگ بھجانے والے ایک سرکاری اہلکار کے مطابق چار بچوں سمیت 16 افراد کو ہسپتال بھی لے جایا گیا ہے۔ بچ جانے والوں کا جسم بہت گر� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ لاپتا افراد کے کلبھوشن یادیو سے رابطے تھے: وفاقی وزیر
    • 06/27/2022 10:06 AM

    وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ ’لاپتا افراد‘ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو یا ہمسایہ ممالک سے رابطوں میں تھے۔ وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ ڈان نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا جو اتوار کی رات نشر ہوا تھا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ’ان می [..]مزید پڑھیں

  • سوات کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب
    • 06/27/2022 10:05 AM

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے7 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حاجی فضل مولا نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حسین احمد کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔ غیر سرکاری نتائج کے حوالے سے بتایا گیا کہ حاجی فضل مولا نے 18 ہزار 42 ووٹ لیے جب کہ ان کے حریف ح [..]مزید پڑھیں