عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی تحقیقات کے لئے فل کورٹ کمیشن بنایا جائے: چیف جسٹس کو وزیر اعظم کا خط
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر اعظم کے خط میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لیے سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل جوڈیشل کمشن بنانے [..]مزید پڑھیں