خبریں

  • امریکا جانا چاہتی ہوں، مگر گرفتاری کا ڈر ہے: فوزیہ صدیقی
    • 06/24/2022 11:47 AM

    وزارت خارجہ نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ ان کی  بہن فوزیہ صدیقی نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ میں امریکا جانا چاہتی ہوں۔ سفارتخانہ حفاظت کا انتظام کرے۔ ایسا نہ ہوکہ مجھے وہاں گرفتار کرلیا جائے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار [..]مزید پڑھیں

  • اپنی مدد آپ سے پاکستان تعمیر کرنا ہوگا: شہباز شریف
    • 06/23/2022 9:17 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا۔ آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ موجودہ صورتحال � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا، معاہدہ ہوگیا
    • 06/22/2022 2:53 PM

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ چین کے کنسورشیم بینکوں نے آج پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کے قرض فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ آئی ایم ایف 39 ماہ کے لیے 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کے حجم اور مدت میں اضافہ کرے گا۔ ٹوئٹر پر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ک� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک ہزار افراد ہلاک
    • 06/22/2022 9:27 AM

    افغانستان کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم ایک ہزار افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب آنے والے زلزلے نے پاکستان اور افغانستان کے گنجان آبادی والے علاق [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے امرا پر ون ٹائم ٹیکس کا اشارہ
    • 06/21/2022 6:19 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بدتر معاشی چیلنج سامنا ہے لیکن ہم اس ذمے داری کو نبھائیں گے۔ ہم نے مشکل فیصلے کیے ہیں اور اگر ملک کی معیشت کو سدھارنے کیلئے مزید مشکل فیصلے کرنے پڑے تو وہ بھی کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بد� [..]مزید پڑھیں