خبریں

  • لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملے کا جرم ثابت
    • 01/06/2022 8:32 AM
    • 5030

    برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد سابق برطانوی پارلیمنٹیرین کو 70 کی دہائی میں دو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا مجرم قرار دیا ہے۔  بی بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے لارڈ نذیر احمد کو ایک لڑکے سے جنسی ذیادتی اور ایک لڑکی کا ریپ کرنے کی کوشش کا مجرم قرار دیا۔ یارک شائر کے ع� [..]مزید پڑھیں

  • جولائی سے دسمبر تک تجارتی خسارہ 106.4 فیصد بڑھ گیا
    • 01/06/2022 8:30 AM
    • 2900

    پاکستان کا سالانہ تجارتی خسارہ 106.4فیصد اضافے کے بعد 25 ارب 47 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک جا پہنچا جس کی بڑی وجہ درآمدات میں 3 گنا اضافہ ہے۔  پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مسلسل چھٹے ماہ تجارتی خسارے میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ اس کی بڑی وجہ برآمدات کا 2 ارب 50 کروڑ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: آئی ایس پی آر
    • 01/05/2022 2:22 PM
    • 2670

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے ڈیل سے متعلق باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل کے حوالے سے باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں۔ میجر جنرل افتخار کی سال 2022 کی پہلی پریس کانفرنس اس وقت سامنے آ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی طرف سے پی ٹی آئی فنڈنگ کی اسکروٹنی کا خیر مقدم
    • 01/05/2022 2:17 PM
    • 2590

    وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسکروٹنی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی فنڈنگ کی بھی اسکروٹنی کے منتظر ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اسکروٹنی کمیٹی کی تیار کردہ رپورٹ میں [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف نے 53 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات خفیہ رکھیں: رپورٹ
    • 01/04/2022 6:23 PM
    • 2550

    سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی ہے۔  رپورٹ میں 53 بینک اکاؤنٹس چھپانے کا انکشاف ہوا ہے۔ منگل کو اس معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اسکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کی۔ البتہ پاکستان تحریکِ انصاف نے اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) [..]مزید پڑھیں