خبریں

  • پاکستان کی ثالثی میں امریکہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے: ایران
    • 05/18/2026 2:02 PM

    تہران نے امریکی شرائط کا جواب بھیج دیا ہے اور پاکستانی ثالث کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں۔ سوموار کے روز ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی تجویز کے مندرجات کے بارے میں بتایا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایرانی ےتجاویز پر خدشات کا اظہار کیا جس کے بعد ہمیں پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی طرف سے امارات کے جوہری پلانٹ پر حملہ کی مذمت
    • 05/18/2026 2:00 PM

    پاکستان نے 17 مئی 2026 کو متحدہ عرب امارات کے شہر براکہ میں قائم نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امارات کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کسی بھی جوہری تنصیب کو جان بوجھ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ابوظہبی میں جوہری پلانٹ پر ڈرون حملہ
    • 05/17/2026 1:44 PM

    متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں الظفرہ ریجن میں براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے اندرونی حصار کے باہر موجود ایک بجلی کے جنریٹر میں آگ بھرک اٹھی تھی۔ ابوظہبی میڈیا آفس کی جانب سے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے کے ن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اچانک دورہ تہران
    • 05/16/2026 9:35 PM

    پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی آج غیر علانہپ دورے پر تہران پہنچے۔ تہران پہنچنے پر انہیں اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی نے خوش آمدید کہا۔ ایرانی ٹیلی ویژن نے ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کے درمیان ملاقات کی تصاویر نشر کرتے ہوئے اس ملاقات کو ’اہم‘ قرار دیا ہے۔ ای� [..]مزید پڑھیں

  • تائیون پر تنازعہ نہیں ہوگا: صدر ٹرمپ
    • 05/15/2026 4:22 PM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ ’ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔‘ انہوں نے کہا کہ ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کی حمایت کرتے ہیں۔ ٹرمپ نے ائیر فورس ون پر سوار صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ (چینی صدر [..]مزید پڑھیں

  • چینی صدر شی کا ٹرمپ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
    • 05/14/2026 1:12 PM

    امریکی صدر ٹرمپ چین کے تاریخی دورہ میں چینی صدر سے وفود کی سطح پر ملاقات کے لیے پیپلز ہال پہنچے جہاں ان کا  شایان شان استقبال کیا گیا۔گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، چینی اور امریکی صدور کے درمیان گفتگو دو گھنٹے تک جاری رہی۔ امریکی اور چینی صدور کی ملاقات پر پوری دنیا کی نظریں ہی [..]مزید پڑھیں