خبریں

  • برآمدات میں اضافے کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: وزیر اعظم
    • 01/03/2022 10:55 AM
    • 2680

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ ہی ملک کو معاشی بحران سے نکال سکتا ہے۔ ملک سے محض سبزیاں یا دیگر چھوٹی چیزیں ہی برآمد ہوتی ہیں جس سے ترقی کا سفر شروع نہیں ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پاک چائنا بزنس انویسٹمنٹ فورم کے اجرا سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزی� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کراچی میں مسجد منہدم نہیں ہوسکی
    • 01/03/2022 10:53 AM
    • 4450

    عدالتی حکم پر کراچی میں طارق روڈ پر دو رات کی کارروائی میں تمام تعمیرات منہدم کردی گئیں۔ لیکن سرکاری زمین پر ناجائز طور سے تعمیر مسجد نہیں گرائی جاسکی۔ پولیس کے مطابق پارک میں غیرقانونی طور پر قائم کلب، مدرسہ اور 10 دکانیں منہدم کی گئیں۔ پارک میں قائم رہائش گاہیں بھی توڑ دی گئ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ
    • 01/03/2022 10:51 AM
    • 3860

    وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ موٹرسائیکل سواروں نے ریحام خان کو گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی۔ ریحام خان نے ٹوئٹر پرایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے بھتیجے کی شادی سے واپس آرہی تھیں تو 2 موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا کی نئی لہر آسکتی ہے: اسد عمر
    • 01/02/2022 1:44 PM
    • 3430

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے آغاز کے واضح شواہد نظر آرہے ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں اسد عمر کا کہنا تھا اومیکرون قسم میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اور ایسا خاص طور پر سے کراچی میں ہو� [..]مزید پڑھیں

  • ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں 88 فیصد موثر ہے
    • 01/01/2022 9:22 AM
    • 3820

    برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کی نئی معلومات کے مطابق ویکسین کی اضافی خوراک کووڈ 19 سے لوگوں کے ہسپتال داخلے کو 88 فیصد تک روکنے میں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ یو کے ایچ ایس اے کے نئی ڈیٹا نے تصدیق کی ہے کہ ایسٹرا زینیکا، فائزر اور ماڈرنا ویکسینز کی دو خوراکیں کووڈ 19 کی نئی قسم اومیکر� [..]مزید پڑھیں