سینیٹ میں پرویز مشرف کی وطن واپسی پر بحث
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے پرویز مشرف کو وطن واپس آنے پر حکومت کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کے بیان کے بعد سینیٹ میں سابق فوجی آمر کے بارے میں بحث ہوئی ہے۔ حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے سینیٹرز نے بحث کی ہے کہ آیا سابق صدر کو وطن واپس آنے کی اجازت دی جانی چا� [..]مزید پڑھیں