خبریں

  • کابل میں طالبان کے خلاف احتجاج
    • 12/29/2021 1:38 PM
    • 3080

    افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین مختلف مواقع پر احتجاج کر رہی ہیں۔ منگل کو ایک ایسا ہی مظاہرہ دارالحکومت کابل میں کیا گیا جہاں مسلح طالبان نے ہوائی فائرنگ کی۔ کابل میں ہونے والے اس احتجاج میں لگ بھگ 30 خواتین [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان پانچویں سال میں مہنگائی ختم کردیں گے: شیخ رشید
    • 12/29/2021 1:37 PM
    • 3360

    وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان آئندہ پانچ سال میں مہنگائی ختم دیں گے ہم ان کے ساتھ ہیں اور ان کی ہی قیادت میں انتخابات لڑیں گے۔ راولپنڈی میں نالہ لئی منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا یہ ہی ایجنڈا ہے کہ ملک سے غربت ختم کریں۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی
    • 12/28/2021 12:52 PM
    • 2810

    قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔  گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی نے پالیسی کی منظوری دی تھی۔ ایک ٹوئٹ میں معید یوسف نے کہا کہ ’قومی سلامتی پالیسی کی منظوری تاریخی کامیابی ہے۔ عوام پر مبنی جام� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنجاب میں قران کی تعلیم کے لئے 70ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے
    • 12/28/2021 12:50 PM
    • 4500

    وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کے لیے عربی کے 70 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے کابینہ کے سامنے عربی کے مضمون کے لیے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ رکھا تھا۔ سیکریٹری ایس ای ڈی غلام فری� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے کا حکم اور معافی
    • 12/27/2021 3:02 PM
    • 3100

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا اور بعد ازاں مرتضیٰ وہاب کی معافی کے بعد اپنا حکم واپس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیر کو  پبلک پارکس پر قبضے کے کیسز کی سماعت ہوئی۔ گٹ� [..]مزید پڑھیں