مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے گھروں پر بھارتی پولیس کے چھاپے
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے نامعلوم آن لائن دھمکیوں کی تفتیش کے لیے کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بھارتی زیر تسلط کشمیر میں درجنوں صحافیوں کو نامعلوم آن لائن دھمکیاں دی گئی تھیں اور اس حوالے سے تفتیش ک� [..]مزید پڑھیں