خبریں

loading...
  • امداد کیلئے پاکستان کا غلط تصور پیش کیا گیا: وزیر اعظم
    • 12/21/2021 3:11 PM
    • 3360

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں آنے والی پریشانی کے ذمہ دار ہم خود ہیں، ہم نے امداد لینے کے لیے پاکستان کا غلط تصور پیش کیا۔ وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی اُس تصویر کو اپنی زندگی میں دیکھا ہے جب پاکستان کا وزیر اعظم � [..]مزید پڑھیں

  • جے یو آئی کی جیت سے انتہا پسندی بڑھے گی: فواد چوہدری
    • 12/21/2021 3:09 PM
    • 4630

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکن خیبرپختون خوا کے بلدیاتی الیکشن میں شکست سے سبق سیکھ کر اپنے آپ کو منظم کریں گے۔ فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بینکوں کی کارفنانسنگ میں 44 فیصد اضافہ ہوا، پاکستان سالانہ 4 [..]مزید پڑھیں

  • امیدواروں کے غلط چناؤ کی وجہ سے شکست ہوئی: وزیراعظم
    • 12/21/2021 3:07 PM
    • 3600

    وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے غلط انتخاب کو پاکستان تحریک انصاف کی خراب کارکردگی کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اپنی کارکردگی کے بوجھ تلے دب گیا ہے: مریم نواز
    • 12/21/2021 3:05 PM
    • 3140

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان اپنی ہی کارکردگی  کے بوجھ تلے دب گئے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد ان کا کوئی سیاسی مستقبل ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وہی نیب جو میری ضمانت منسوخ کرنے اور روزانہ سماعت کی درخواست کررہا [..]مزید پڑھیں