خبریں

  • مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے
    • 12/20/2021 2:02 PM
    • 3710

    مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔ گزشتہ ماہ سینیٹر ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد مشیر خزانہ شوکت ترین کے لیے سینیٹر بننے کی راہ ہموار ہوگئی تھی۔ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی نشست پر الیکشن میں صبح 9 سے شام چار بجے تک پول [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کم کرکے دکھاؤں گا: ترک صدر
    • 12/20/2021 2:00 PM
    • 2650

    ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت ان دنوں مہنگائی اور ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہے۔ تاہم صدر اردوان نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ وہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار فی صد تک لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں ایسا کر چکے ہیں۔ اردوان کا یہ بی� [..]مزید پڑھیں

  • رانا شمیم نے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کروا دیا
    • 12/20/2021 1:58 PM
    • 4890

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی پیروی کرنے والے وکیل لطیف آفریدی نے بتایا ہے کہ ان کے مؤکل کی جانب سے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کروایا جاچکا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے حوالے س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ افغان عوام اور طالبان کو الگ کرکے دیکھے: عمران خان
    • 12/19/2021 1:35 PM
    • 2410

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا۔ پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا 17واں غیر معمولی اجلاس [..]مزید پڑھیں

  • باجوڑ میں اے این پی کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق
    • 12/19/2021 1:34 PM
    • 3120

    خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں عوامی نیشنل پارٹی کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان نے بتایا کہ خودکش حملے میں اے این پی ورکر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان پر جنگ مسلط کرنا ایک جنونی عمل تھا: عمران خان
    • 12/18/2021 12:50 PM
    • 4000

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ افغانستان پر امریکہ کی مسلط کردہ جنگ ایک جنونی عمل تھا۔ دنیا نے افغانستان پر توجہ نہ دی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ایک کروڑ چالیس لاکھ عوام امداد کے منتظر ہیں۔ اف [..]مزید پڑھیں

  • کراچی: شیرشاہ نالے میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق
    • 12/18/2021 11:20 AM
    • 3340

    کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے والے سیوریج کے بند نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ٹراما سینٹر سول اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر صابر میمن نے واقعے [..]مزید پڑھیں