خبریں

  • دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہ کرے: وزیر اعظم
    • 12/15/2021 6:35 PM
    • 2440

    وزیر اعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ دنیا افغانستان کو نظرانداز کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گی۔ اسلام آباد میں افغانستان پر حکومت کی ایپیکس کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتح [..]مزید پڑھیں

  • منی بجٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کردیا گیا
    • 12/15/2021 10:19 AM
    • 3080

    پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تاحال آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق فنانس بل میں ترمیم کی منظوری نہیں دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ٹیکسوں میں عائد چھوٹ ختم کرنے اور مزید ٹیکس عائد کرنے سے مشروط کر رکھی ہے۔ مبصرین کے خیال میں قانون سازی اور اس کے نتیجے میں آئی ای� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا
    • 12/12/2021 3:42 PM
    • 2660

    وزیرِ اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرالرز کے ذریعے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ غیر قانونی ٹرالرز سے مچھلی کے شکار پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستا� [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ٹی پی قانون کے مطابق چلے ورنہ مقابلہ ہوگا: فواد چوہدری
    • 12/12/2021 3:40 PM
    • 2500

    وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی قانون کے مطابق چلے گی تو ٹھیک ہے ورنہ ان سے پہلے بھی لڑے تھے اور آئندہ بھی لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کے تمام ذمہ داران جہنم واصل ہوچکے ہیں۔ فرخ حبیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے تحریک طالبان پاک [..]مزید پڑھیں