خبریں

  • انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا
    • 05/27/2022 9:52 AM

    پیٹرولیم قیمتوں میں 30 روپے لیٹر اضافہ کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے سستا ہوکر 200 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ ملک میں ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان آج دن کے آغاز پر تھم گئی اور انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونا شروع ہو گ� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ ایوان کرے گا: وزیر اعظم
    • 05/26/2022 2:41 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے عمران خان کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی۔ انتخابات کب کرانے ہیں اس کا فیصلہ ایوان کرے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ  عوام نے فیصلہ کرنا ہے کیا ہمیں فتنے کا راستہ روکنا ہے یا اس کی اجازت دے کر ملک کو ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی
    • 05/25/2022 5:38 PM

    نئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔  بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے جموں اور کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یٰسین ملک کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا تھا۔ جبکہ وکیل [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور عدلیہ جمہوریت بچانے کے لئے ہماری مدد کرے: عمران خان
    • 05/24/2022 5:40 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا تحفظ نہ کیا تو اس کی ساکھ ختم ہوجائے گی ۔ حکومت اپنے غیر قانونی اقدامات سے فوج کو متنازع بنارہی ہے۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل میں پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں