خبریں

  • یوکرین تنازع میں پاکستانی شہری ملوث نہیں: وزارت خارجہ
    • 08/05/2025 1:33 PM

    پاکستان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے یوکرین کے تنازع میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے الزام کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے دوٹوک انداز میں مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے یوکرین تنازع میں مبی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یمن کے قریب کشتی ڈوبنے سے 60 تارکین وطن ہلاک ہوگئے
    • 08/04/2025 3:19 PM

    اتوار کے روز خراب موسم کے باعث یمن کے ساحل کے  قریب تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی حادثہ کا شکار  ہوگئی جس میں ساٹھ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین (آئی او ایم) کے یمن کے سربراہ نے بی بی سی کو بتایا کہ یمن کے جنوبی صوبے ابیان کے قریب تارکینِ و [..]مزید پڑھیں

  • نام ور نظم گو شاعر ستیہ پال آنند انتقال کر گئے
    • 08/03/2025 1:39 PM

    نام ور نظم گو شاعر ستیہ پال آنند کینیڈا میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 94 تھی۔ ستیہ پال آنند 24 اپریل 1931 کو کوٹ سارنگ، تحصیل تلہ گنگ، ضلع چکوال، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ والدہ ودیا ونتی پنجابی زبان کی شاعرہ اور سکھ اسکالر تھیں۔ والد رام نارائن آنند ہندو مذہب کے پیرو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد ہوگا
    • 08/01/2025 4:22 PM

    امریکہ نے پاکستان پر19 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اپریل میں اعلان شدہ 29 فیصد کے مقابلے میں دس فیصد کم ہے تاہم بھارتی مصنوعات پت امریکہ نے 25 فیصد ٹیرف لینے کا اعلان کی اہے۔ نئے محصولات کا نفاذ 7 اگست سے ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مزید مذاکرات [..]مزید پڑھیں