خبریں

  • عمران خان سے ہفتے میں دوبار ملاقات کرانے کا حکم
    • 03/24/2025 2:36 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جیل میں ہر ہفتے منگل اور جمعرات کے روز ملاقاتیں کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تاہم ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کی اجازت نہیں ہوگی۔ سوموار کے روز عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے قا [..]مزید پڑھیں

  • استنبول کے مئیر کی گرفتاری پر ترکی میں احتجاجی مظاہرے
    • 03/23/2025 1:56 PM

    استنبول کے میئر کی گرفتاری کے بعد سے ترکی میں مسلسل چار روز سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران یہ ترکی میں ہونے والے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کے مخالف اکرم امام وغلو کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا۔ وہ کچھ روز میں 2028 کے الیکشن کے لی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ماہرنگ بلوچ گرفتار، بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
    • 03/22/2025 1:50 PM

    بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ  پولیس نے ماہ رنگ بلوچ  سمیت متعدد لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ لوگ سریاب روڈ پر دھرنا دے رہے تھے۔ دوسری جانب ماہ رنگ بلوچ کی اپیل پر آج بلوچستان میں مکمل ہڑتال ہے۔ کوئٹہ پولیس کے ایک اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد کھل گیا
    • 03/22/2025 1:48 PM

    پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا جس کے بعد مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہو گئی۔ تاہم ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق طورخم سرحد امیگریشن سیکشن کو مرمتی کام مکمل کرنے کے بعد بحال کر دی [..]مزید پڑھیں

  • بجلی گھر میں آتشزدگی کی وجہ سے ہیتھرو ایئرپورٹ بند
    • 03/21/2025 4:16 PM

    مغربی لندن کے الیکٹرک سب سٹیشن میں آگ لگنے کے بعد ہیتھرو ایئر پورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ جس کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں اور ہزاروں مسافر متاثر ہوئے ہیں۔ مغربی لندن کے علاقے ہیز میں الیکٹرک سب سٹیشن میں جمعرات کو پہلے دو دھماکے سُنے گئے اور پھر وہاں آگ لگ گئی جس کے � [..]مزید پڑھیں

  • کوئی نیا آپریشن نہیں ہوگا: طلال چوہدری
    • 03/20/2025 2:28 PM

    وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی نئے فوجی آپریشن کا آغاز نہیں کیا جا رہا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں اس موضوع پر بات ہوئی ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دو دنوں سے خیبر پختون [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی جاں بحق
    • 03/20/2025 2:26 PM

    حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں رات بھر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 85 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے رواں ہفتے علاقے میں بمباری اور زمینی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے دو دنوں کے دوران فض [..]مزید پڑھیں