خبریں

  • پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
    • 05/24/2022 11:59 AM

    حکومتِ پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر بدھ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد منگل کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اسلام [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے فوج طلب کرلی گئی
    • 05/24/2022 11:58 AM

    وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے فوج  طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر، سپریم کورٹ پر فوج تعینات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ریڈ زون کی تمام سیکیورٹی فوج کے حوالے کی جائے گی۔ ریڈ زون میں قائم تمام حساس سرکاری عمارتوں پر ف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مہنگائی کے باعث سٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا
    • 05/23/2022 3:28 PM

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.50 فیصد یعنی 150 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے شرح سود کو 13.75 فیصد کر دیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے پچھلے اجلاس کے بعد عبوری تخمینوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ نمو توقع سے کہیں زیادہ ہے۔ اعلامیے کے مطابق اس دوران بیرونی دباؤ � [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کے نام پر غنڈہ گردی برداشت نہیں ہوگی: وزیر داخلہ
    • 05/23/2022 3:26 PM

    وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے نام پر جتھے اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ شرافت کے دائرے سے جو نکلے گا، قانون اسے شرافت کے دائرے میں واپس لائے گا۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ معیشت تباہ کرنے والا مارچ کا اعلان کرکے معیشت کی بحالی روکنے نکلا ہے۔ اس پلان کو کامی� [..]مزید پڑھیں