دفاعی بجٹ میں حقیقی کمی ہوئی ہے: ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اس سال دفاعی بجٹ میں درحقیقت کمی واقعہ ہوئی ہے۔ اس میں اضافہ نہیں ہؤا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مالی سال 23-2022 کے لیے دفاعی بجٹ کی مختص رقم میں مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی جیسے عو� [..]مزید پڑھیں