خبریں

loading...
  • موجودہ اتحادی حکومت آئیندہ برس اگست تک قائم رکھنے کا فیصلہ
    • 05/18/2022 3:32 PM

    حکومت کے اتحادی ساتھیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت اگست 2023 میں اختتام پزیر ہونے والی اپنی مدت مکمل کرے گی۔ اور معیشت بحال کرنے کے لئے سخت فیصلے کئے جائیں گے۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اتحادی حکومت کے فیصلے سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو آگاہ کیا جائے گا۔ اتحادی شراکت دار [..]مزید پڑھیں

  • 80 سے زائد مصنوعات کی درآمدات پر پابندی کا فیصلہ
    • 05/18/2022 3:30 PM

    وزیر اعظم نے درآمدی بل میں ماہانہ ایک ارب ڈالر کمی کے لیے وفاقی ریونیو بورڈ کی تجویز کردہ 80 سے زائد مصنوعات کی درآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تجاویز کی حتمی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اور وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔ ذرائع نے کہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ اعلان کریں گے
    • 05/18/2022 3:22 PM

    سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعہ کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں کوئی تحریک اس وقت تک [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ٹی پی کے ساتھ جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع
    • 05/18/2022 3:21 PM

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے دہشت گرد تنظیم کے ساتھ افغانستان میں مذاکرات جاری ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے ایک بیان میں بتایا کہ جنگ بندی 30 مئی تک برقرار رہے گی۔ بیان میں مز [..]مزید پڑھیں