خبریں

loading...
  • حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ
    • 05/17/2022 2:13 PM

    وفاقی حکومت چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد 2 جون کو ختم ہو رہی ہے، جس میں موجودہ چیئرمین نیب کو اگلے چیئرمین کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی شق شامل کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق جب آرڈیننس ختم [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف اتحادیوں سے مشاورت کریں گے
    • 05/16/2022 1:07 PM

    وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اتحادیوں کے ساتھ جلد ہی مشاورتی اجلاس منعقد کریں گے جس میں اتحادیوں کو لندن میں کیے گئے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ شہبازشریف لندن اور متحدہ عرب امارت کا دورہ کرنے کے بعد اتوار کی صبح وفاقی دارالحکومت پہنچے۔ یو اے ای میں انہوں نے متحدہ عرب ام� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کی عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی ہدایت
    • 05/16/2022 1:05 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فول پروف سیکورٹی دینے کا حکم دیا ہے۔ عمران خان  کا دعویٰ کہ انہین ہلاک کرنے کی سازش تیار کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان چاہیں تو ان کی جان کو لاحق مبینہ خطرات کے معاملے پر � [..]مزید پڑھیں

  • سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے جنگی اقتصادی کابینہ
    • 05/16/2022 1:02 PM

    سری لنکا کے سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اقتصادی بحران کے سبب ہونے والے گزشتہ ہفتے پُرتشدد احتجاج کے بعد بہتری کے لیے ایک نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین اب بھی سری لنکن صدر گوٹابایا راجاپکسے کے گھر کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور ان سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • میران شاہ کے قریب خودکش دھماکے سے 3 جوان، 3 بچے شہید
    • 05/15/2022 12:25 PM

    شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب خودکش دھماکے میں پاک فوج کے 3 جوان اور 3 معصوم بچے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پاک فوج کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس ک [..]مزید پڑھیں

  • نیویارک میں نسلی نفرت کی بنا پر فائرنگ سے دس افراد ہلاک
    • 05/15/2022 12:24 PM

    نیویارک کے شہر بفلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ۔ حکام نے اس واقعے کو  نسلی منافرت پر مبنی واقعہ قرار دیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ایک اٹھارہ سالہ � [..]مزید پڑھیں