خبریں

loading...
  • اپوزیشن کو حکومتی اتحاد چند روز میں ٹوٹ جانے کی امید
    • 03/13/2022 9:12 PM
    • 2610

    اپوزیشن جماعتوں کے پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں کے ساتھ مذاکرات ’حتمی مرحلے‘ میں داخل ہو چکے ہیں، مشترکہ اپوزیشن کو امید ہے کہ حکمران اتحاد ’گھنٹوں نہیں تو چند دنوں میں‘ ٹوٹ جائے گا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی کے درمیان سخت ج� [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے: وزیر داخلہ
    • 03/12/2022 11:42 AM
    • 2760

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے تحریک عدم اعتماد کے دوران قومی اسمبلی کی سیکورٹی کا انتظام کیا جائے گا۔  اجلاس سے 7 روز قبل پارلیمنٹ، لاجز کو ایف سی اور رینجرز کے سپرد کرنے [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان
    • 03/12/2022 11:41 AM
    • 2450

    حکومت مسلم لیگ ق کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی ہے جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کی اہم مشاورتی بیٹھک آج شام کو ہوگی، جس میں مسلم لیگ ق اپوزیشن اور حکومت سے ہونے والے مذاکرات سے متعلق غور کرے گی۔مسلم لیگ ق کو حک [..]مزید پڑھیں