بھارت نے پلٹزر ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹو جنرلسٹ کو امریکا جانے سے روک دیا
بھارتی حکام نے انعام یافتہ کشمیری فوٹوگرافر کو امریکا میں پلٹزر ایوارڈ حاصل کرنے جانے سے روک دیا۔ حالیہ دنوں میں متعدد کشمیری صحافیوں پر ملک سے باہر جانے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ثنا ارشاد ان چار صحافیوں میں سے ایک ہیں جو رائ� [..]مزید پڑھیں