خبریں

  • بھارت میں حکومت نے متنازع زرعی قوانین واپس لے لئے
    • 11/19/2021 1:54 PM
    • 2670

    بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اُن تین متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے جن کے خلاف گزشتہ ایک سال سے ملک میں کسان احتجاج کر رہے تھے۔ یونائیٹڈ کسان مورچہ نے نریندر مودی کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے لیکن یہ بھی کہا ہے کہ وہ اپنا احتجاج فوری طور پر ختم نہیں کریں گ [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا
    • 11/18/2021 3:27 PM
    • 3330

    پنجاب پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو سات ماہ بعد رہا کر دیا ہے۔ سعد حسین رضوی کو لاہور کوٹ لکھ پت جیل سے بدھ کی شام رہا کیا گیا جس کے بعد وہ ملتان روڈ کے علاقے چوک یتیم خانہ کے قریب مسجد رحمت للعالمین پہنچے جہاں ٹی ایل پی کے کارکنوں نے اُن کا استقبال کیا۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کی مذمت
    • 11/18/2021 3:22 PM
    • 3010

    پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے کولگام میں 5 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق بھارتی قابض افواج نے یکم اکتوبر سے اب تک جعلی مقابلوں یا نام نہاد ’سرچ آپریشنز‘ میں کم از کم 30 کشمیریوں � [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن حکومتی قانون سازی عدالت میں چیلنج کرے گی
    • 11/17/2021 5:01 PM
    • 2340

    اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف  اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے منظور کیے جانے والے انتخابی اصلاحات ترمیمی بل سمیت دیگر قوانین عدالت میں چینلج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز [..]مزید پڑھیں