خبریں

  • سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد کے خلاف کارروائی
    • 05/07/2022 12:25 PM

    حکومت نے فحش اور غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعےلوگوں کی بدنامی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان کی جعلی اور قابل اعتراض تصاویر کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے میں شکایت درج کروائی ہے۔ اس کے بعد  کار [..]مزید پڑھیں

  • وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکی وزیر خارجہ کا فون
    • 05/07/2022 12:22 PM

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے وزارت سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ بلاول ب [..]مزید پڑھیں

  • اشتر اوصاف نئے اٹارنی جنرل مقرر ہوگئے
    • 05/07/2022 12:20 PM

    وفاقی حکومت نے اشتر اوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقرر کردیا ہے۔ وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ اشتر اوصاف 16-2015 میں وزیرِ اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ قانون و انصاف بھی رہ چکے ہیں۔ اس سے قبل سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے 2016 میں انہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میڈیا کی آزادی کی فہرست میں پاکستان کی 12 درجے تنزلی
    • 05/06/2022 12:48 PM

    پیرس میں قائم میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے 3 مئی کو عالمی یوم صحافت کے موقع پر اپنی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق میڈیا کی آزادی کی عالمی فہرست میں پاکستان 12 درجے تنزلی کے بعد 157ویں نمبر پر آگیا ہے۔ میڈیا ایڈووکیسی گروپ کی جانب سے رواں ہفتے جا [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن کی تجویز مسترد کردی
    • 05/05/2022 5:33 PM

    تحریک انصاف نے غیرملکی مراسلے پر حکومت کے کمیشن قائم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا ہے  اور کہاہے کہ صرف آزاد عدلیہ کی جانب سے بنائے گئے کمیشن کو تسلیم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے ماتحت � [..]مزید پڑھیں

  • ہماری کوشش ہوگی پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائیں: مفتاح اسمٰعیل
    • 05/05/2022 5:32 PM

    وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ہم پیٹرول 145 روپے کا دے رہے ہیں اور ہماری کوشش ہوگی کہ پیٹرول کی قیمت کو نہ بڑھائیں۔ اگر پیٹرول کی قیمت میں رودبدل کیا بھی تو پیٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس عائد نہیں کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مفتاح اسمٰعیل نےکہا کہ [..]مزید پڑھیں

  • میری کردارکشی کیلئے مواد تیار کیا جارہا ہے: عمران خان
    • 05/05/2022 5:30 PM

    چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مخالفین نے ایسی کمپنیوں کی خدمات حاصل کی ہیں جو ان کی کردار کشی کے لیے مواد تیار کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی خیالات کا اظہار نجی ٹی وی  انٹرویو کے دوران کیا۔ انٹرویو کے دوران ان سے کرکٹر سے سیاست دان بننے کے سفر میں سیاس� [..]مزید پڑھیں