عمران خان نے قوم کے خلاف سازش کی جس کی آڈیو آچکی ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ فراڈ اور جھوٹ بولنے والے شخص ہیں، انہوں نے قوم کے خلاف سازش کی جس کی آڈیو آچکی ہے۔ لاہور میں اسپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ مقدمے کی پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ک� [..]مزید پڑھیں