خبریں

  • اقوم متحدہ میں آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے قرارداد
    • 05/08/2026 11:29 AM

    امریکہ اور بحرین نے  سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی ہے جس میں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملے اور رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں بحرین کے مستقل مندوب جمال فارس الروایعی نے قرارداد کا مسودہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز نہ صرف خلیجی خطے بل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم روک دیا
    • 05/06/2026 12:22 PM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے امریکی آپریشن کو ’کچھ وقت کے لیے‘ روکا جا رہا ہے۔ ایک دن قبل شروع ہونے والا ’پراجیکٹ فریڈم‘ ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی جانب ’بڑی پیش رفت‘ ہونے کے باعث روکا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا [..]مزید پڑھیں

  • مغربی بنگال میں بی جے پی کی شاندار کامیابی
    • 05/05/2026 10:12 AM

    انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی حکمران ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی نے  نے طویل عرصے سے اپوزیشن کا گڑھ سمجھی جانے والی ریاست مغربی بنگال کے الیکشن میں پہلی مرتبہ فتح حاصل کر لی ہے۔ انڈیا کے الیکشن کمیشن نے پیر کو جاری کردہ جزوی نتائج میں بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی ج� [..]مزید پڑھیں

  • ایران پر دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
    • 05/03/2026 12:16 PM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں۔ ایران نے جو کچھ کیا ہے، اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ ٹروتھ سوشل پر بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ایران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے۔ آبنائے ہرمز کی ناکا بندی انت� [..]مزید پڑھیں