خبریں

loading...
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم
    • 04/28/2022 10:38 AM

    وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے خلاف دائردرخواستوں کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت نے سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوان [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا گیا
    • 04/28/2022 10:36 AM

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونا تھی جس کے لیے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا۔ تاہم آج اسپیکر پن [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • 04/27/2022 5:56 PM

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ امکان ہے کہ وہ وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔ بلاول بھٹو کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا جبکہ اس موقع پر وزیر اعظ [..]مزید پڑھیں