لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر مریم نواز کو پاسپورٹ واپس مل گیا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ انہیں پاسپورٹ واپس کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کا پاسپورٹ تین برس تک ضبط رہا اور جس کیس میں یہ ضبط رہا وہ کیس ان کے خلاف کبھی نہیں بنا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے جلسوں کے خوف سے مجھے 'تفتیش' کے لیے تین ماہ ن [..]مزید پڑھیں