خبریں

  • مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں: چیف الیکشن کمشنر
    • 04/24/2022 2:43 PM

    چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ ملک کے بہتر مفاد میں کام جاری رکھیں گے۔ سکندر سلطان راجا کا یہ بیان پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے استعفے کے مطالبے کے بعد سامنے آیا۔ اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں پریس کا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین فوجی شہید
    • 04/23/2022 1:56 PM

    شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع دیواگر کے علاقے میں پاکستانی فوجیوں پر ف� [..]مزید پڑھیں

  • عام انتخابات مدت پوری ہونے کے بعد ہوں گے: مریم اورنگزیب
    • 04/22/2022 2:49 PM

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلی کی  مدت پوری ہونے کے بعد ہی عام انتخابات ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات بھی ایک بار پھر وہی پرانی تقریر کی کیسٹ چلائی گئی۔ ان تقریروں میں فرق صرف یہ ا� [..]مزید پڑھیں