خبریں

  • ٹی20ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا
    • 10/31/2021 9:44 PM
    • 3760

    ٹی 20ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو8وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا 28واں میچ کھیلا گیا جس میں  نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ بھارت کی ٹیم  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 110رنز � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ پہلی بار منظر عام پر
    • 10/31/2021 12:22 PM
    • 3590

    افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد پہلی مرتبہ طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ منظرِ عام پر آئے ہیں۔ انہوں نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں اپنے حامیوں سے خطاب کیا۔ دوسری جانب طالبان اپنی حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں۔ طالبان نے ہفتے کو ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سعودی عرب سے تزویراتی شراکت داری کے خواہاں ہیں:وزیراعظم
    • 10/31/2021 12:21 PM
    • 3350

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور سعودی عرب درمیان گہرے روابط کو سود مند تزویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں۔ سعودی جریدے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا  کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے � [..]مزید پڑھیں

  • وزیر آباد میں تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا جاری ہے
    • 10/30/2021 2:26 PM
    • 4940

    کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی شرکا اپنی قیادت سے ملنے والی ہدایت کے منتظر ہیں۔ کارکنوں نے وزیر آباد میں دوسرے روز بھی اپنا دھرنا جاری رکھا۔ گزشتہ روز گوجرانوالہ سے وزیر آباد پہنچنے والے کارکنان نے ظفر علی خان بائی پاس پر رات گزاری۔ اس دوران شہر میں ٹریفک اور ان [..]مزید پڑھیں

  • طالبان نے پاکستان میں سفارت کار تعینات کر دیے
    • 10/30/2021 2:24 PM
    • 3120

    طالبان نے اسلام آباد میں افغان سفارت خانے اور دوسرے شہروں میں قائم قونصل خانوں میں اپنے سفارت کار تعینات کر دیے ہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ان تعیناتیوں کی اجازت دے دی ہے حالانکہ پاکستان نے ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ اس کے علاوہ، کابل میں پاکس� [..]مزید پڑھیں