خبریں

loading...
  • ٹی ایل پی کا لانگ مارچ گوجرانوالہ کے قریب پہنچ گیا
    • 10/28/2021 2:35 PM
    • 3030

    کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں کارکنان پر مشتمل ریلی کامونکی سے نکل کر گوجرانوالہ شہر کے قریب پہنچ گئی ہے۔ جس کے باعث اطراف کے علاقوں میں کاروبارِ زندگی معطل ہوگیا۔ جی ٹی روڈ پر تقریباً 4 ہزار کارکنان بڑے ٹرکوں اور بسوں میں اشیائے ضروریہ کے ہمراہ سفر کررہے ہیں۔ ہاتھوں م� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے سعودی عرب کی امداد
    • 10/27/2021 5:31 PM
    • 6100

     سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو استحکام دینے کے لئے پاکستان کو تین ارب ڈالر کی امداد دے گا۔ اس کے علاوہ مؤخر ادائیگیوں پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل فراہم کیا جائے گا۔ ​پاکستان کے مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیرِ اطلاعا [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کے دوران تصادم میں پولیس اہلکار شہید
    • 10/27/2021 5:29 PM
    • 3170

    کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ سدھوکی کے قریب پہنچ گیا ہے جہاں پولیس کے ساتھ تصادم میں ایک اہلکار شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نیاب حیدر کا کہنا تھا کہ کشیدگی کے دوران مزید پولیس اہلکاروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں لیکن حتمی اعدا [..]مزید پڑھیں

  • ٹی 20ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے ہرا دیا
    • 10/26/2021 7:53 PM
    • 3660

    پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد  ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مقابلوں میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی5 حاصل کی ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے یہ میچ  پانچ  وکٹوں سے جیت لیا۔ حارث رؤف کو  22 رنز  دے کر  چار  وکٹیں لینے پر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔شارجہ کرکٹ سٹی� [..]مزید پڑھیں