خبریں

loading...
  • آئی ایم ایف نے روپے کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا
    • 10/23/2021 2:11 PM
    • 2600

    پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے  کے درمیان ڈید لاک برقرار ہے۔  مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہو سکی۔ اآئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ روپے قدر میں مزید کمی کی جائے اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے فوری اقدامات کیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق 6 ارب ڈالر قرض بحالی کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف � [..]مزید پڑھیں

  • تحریک لییک کے ساتھ جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق
    • 10/22/2021 9:11 PM
    • 6120

    لاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دو شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت ایوب اور خالد کے نام سے ہوئی ہے البتہ تیسرے اہلکار کی شناخت نہیں ہو سکی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری بیا [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کے خلاف ُی ڈی ایم نے احتجاج شروع کردیا
    • 10/22/2021 12:24 PM
    • 2590

    ملک میں مہنگائی کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  نے احتجاج شروع کردیا ہے۔ لاہور، قصور اور مری سمیت دیگر شہروں میں  احتجاج کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ خانیوال اور سیالکوٹ میں کل احتجاج ہو گا۔ گوجرانوالہ، گجرات، ساہیوال اور مل� [..]مزید پڑھیں