اشتر اوصاف نئے اٹارنی جنرل مقرر ہوگئے
وفاقی حکومت نے اشتر اوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقرر کردیا ہے۔ وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ اشتر اوصاف 16-2015 میں وزیرِ اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ قانون و انصاف بھی رہ چکے ہیں۔ اس سے قبل سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے 2016 میں انہیں [..]مزید پڑھیں