خبریں

  • طالبان، لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں: ملالہ کی اپیل
    • 10/19/2021 12:51 PM
    • 4490

    نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے افغانستان کے نئے حکمران طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اگست میں افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کو اقتدار میں آئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک س� [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں مل کر مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہوگا: وفاقی وزیر اطلاعات
    • 10/18/2021 6:24 PM
    • 2720

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دکان نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ  ہمیں مل کر مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ گنے کی بہترین فصل آئی ہے تو ہمیں امید ہے کہ چینی کی قیم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار شہید
    • 10/18/2021 6:22 PM
    • 3550

    صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 17 زخمی ہو گئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ پر ڈیوٹی پر مامور پولیس ٹرک کو موٹر سائیکل میں نصب دھما [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان جمہوری تحریک بدھ سے احتجاجی تحریک شروع کرے گی
    • 10/17/2021 12:12 AM
    • 3310

    پی ڈی ایم نےمہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف 20 اکتوبر سے احتجاجی مظاہروں اور ملک گیر تحریک کا اعلان کیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تین سالوں میں 20 ہزار ارب کے قرضوں کا اضافہ کردیا گیا۔ حکومت عوام کے بجائے آئی ایم ایف کی ترجمانی کررہی ہے، موجودہ صورتحال پر سلیکٹر اور سلیکٹ [..]مزید پڑھیں

  • مظفرگڑھ میں گھر میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
    • 10/17/2021 4:07 PM
    • 3890

    مظفرگڑھ کے علاقے پیر جہانیاں میں ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ اس سلسلہ میں دو افراد کے خلاف مقدمہ  درج کر لیا گیا ہے۔ مظفرگڑھ کے تھانہ سول لائن میں پولیس نے مقتول کے بھائی محبوب کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف ا [..]مزید پڑھیں