سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع پر تبادلہ خیال ہوگا: مشترکہ اعلامیہ
وزیر اعظم شہباسز شریف کے دورہ سعودی عرب کے بعد دونوں ملکوں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے مرکزی بینک میں سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع یا دیگر آپشنز کے ذریعے اس میں اضافے کے امکان پر تبادلہ خیال ہوگا۔ گزشتہ سال سعودی عرب نے پاکستان کے غیر ملکی ذخ [..]مزید پڑھیں