خبریں

  • ضلع ٹانک میں فورسز نے حملہ ناکام بنادیا، 10 دہشت گرد ہلاک
    • 03/13/2025 2:01 PM

    خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد حملہ ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں پاک فوج کے قلعہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام کردیا گیا۔ پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ، سینکڑوں مسافر متاثر
    • 03/11/2025 1:33 PM

    بلوچستان میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس پر نامعلوم دہشت گردوں نے مچھ میں فائرنگ کی ہے۔ ٹرین میں 500 مسافر سوار ہیں۔ دہشت گردی کا تازہ واقعہ مچھ میں گڈا لار اور پیرو کنری کے درمیانی علاقے میں پیش آیا ہے، جہاں کوئٹ [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی تعاون تنظیم نے عربوں کے غزہ منصوبے کی حمایت کر دی
    • 03/09/2025 12:22 PM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’غزہ منصوبے‘ کے خلاف عربوں کے منصوبے کی حمایت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اسلامی ممالک اور یورپی حکومتوں نے عرب منصوبے کی حمایت کی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ کے منصوبے کے برعکس، عرب تجویز کا مقصد غزہ کے 24 لاکھ باشندوں کو بے گھر کی [..]مزید پڑھیں