خبریں

  • پی آئی اے نے افغانستان کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا
    • 10/14/2021 5:45 PM
    • 5570

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے طالبان حکام کے غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے بتایا کہ ہماری پروازوں کو اکثر کابل ایوی ایشن حکام کے غیر پیشہ ورانہ رویے کی وجہ سے غی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کا بیان مسترد کردیا
    • 10/14/2021 5:44 PM
    • 2530

    دفترخارجہ کے ترجمان نے بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیکس کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہا کہ جھوٹے بیانات بی جے پی آر ایس ایس کی خطے میں صرف کشیدگی کو ہوا دینے کی مزید کوشش ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہیں گے: شوکت ترین
    • 10/14/2021 5:39 PM
    • 2770

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کامیاب ہوں گے اور 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت دوبارہ بحال ہوجائے گی۔ امریکا کے انسٹی ٹیوٹ آف پیس کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور فوج کا تنازعہ جمہوری مسئلہ نہیں: مریم نواز
    • 10/13/2021 3:01 PM
    • 3740

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کہ آج آپ کو ووٹ کو عزت دو یاد آگیا ہے۔ عمران خان آئین کو روند کر آئے ہیں، سازش کرنا عمران خان کی پہچان ہے۔ ن لیگ کی جدوجہد عمران خان جیسے شخص کے خلاف ہے۔  عمران خان ، نواز شریف بننے کی کوشش [..]مزید پڑھیں