خبریں

  • نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر کردی
    • 10/12/2021 2:47 PM
    • 2760

    قومی احتساب بیورو نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے سامنے کل 13 اکتوبر سے ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں پر سماعت متوقع ہے۔ نیب کی درخواست میں عدالت سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سعد رضوی کی رہائی کا کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
    • 10/11/2021 5:02 PM
    • 3450

    حکومت پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ صوبائی حکومت نے درخواست میں سعد رضوی کے چچا امیر حسین کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے سعد رضوی کو رہا کرنے کے حکم می [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 5 فوجی ہلاک
    • 10/11/2021 4:58 PM
    • 2920

    مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات میں ملوث ایک عسکریت پسند کو مقابلے کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایک الگ کارروائی میں فوج کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پیر کو شورش زدہ وادی کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پور میں انکاؤنٹر آپریشن [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم عمران خان کا رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا اعلان
    • 10/10/2021 8:11 PM
    • 2710

    وزیراعظم عمران خان نے ربیع الاول میں عشرہ رحمت للعالمین کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اور نبی اکرم ﷺ کی سیرت سے آگاہ کرنے کے لیے رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد تقریب میں وفاقی حکومت کے تحت عشرہ رحمت للعالمین کا باقاعدہ آغاز کیا [..]مزید پڑھیں