سوات میں ٹی ٹی پی کے ارکان واپس آرہے ہیں
سوات میں مبینہ طور ہر طالبان کی واپسی کی خبروں سے وہاں کی عوام میں ایک خوف پھیل گیا ہے جبکہ دوسری جانب سوات کے علاقے مٹہ میں اپنے آپ کو طالبان کہلوانے والے مسلح افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد ہمیں کہا گیا ہے کہ اب آپ اپنے علاقوں میں جا سکتے ہیں۔ طالبان کے سا [..]مزید پڑھیں