خبریں

  • آئی ایس آئی کا ڈائیریکٹر جنرل تبدیل کردیا گیا
    • 10/06/2021 4:45 PM
    • 5440

    پاکستانی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں۔ خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلان کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فردِ واحد فوج کی طاقت استعمال نہیں کرسکتا: مریم نواز
    • 10/06/2021 4:40 PM
    • 4390

    پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوج اور ایجنسیوں کو تنازعات اور شک و شبہات سے بالاتر ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ کسی ایک فرد کی وجہ سے ادارے کا نام نہیں لینا چاہیے لیکن جب فرد واحد ادارے کے پیچھے چھپتا ہے تو کیا وہ ادارے کے وقار میں اضافے کا [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں معلوم ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں: وزیراعظم
    • 10/04/2021 5:54 PM
    • 2950

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں لیکن میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ حکومت اپنی پوری کوشش کررہی ہے کہ ہمارے نچلا طبقہ کو تکلیف میں نہ ہو۔ اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ � [..]مزید پڑھیں