خبریں

  • کابل میں مسجد کے قریب دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک
    • 10/03/2021 7:36 PM
    • 3480

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم دو افراد کے ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ طالبان حکام نے کابل کی عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کی تصدیق کی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر کہا کہ آج عید گاہ مسجد کے قریب دھما [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چینی طیاروں کی تائیوان کی فضا میں پرواز
    • 10/03/2021 7:31 PM
    • 3480

    تائیوان کی وزارتِ دفاع کے مطابق چین کے 39 طیاروں تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ الزام لگایا گیا ہے کہ طیارے دو گروپس میں داخل ہوئے۔ ایک گروپ دن اور دوسرا رات کے اوقات میں داخل ہوا۔ اس سے قبل جمعے کو چین کے 38 طیاروں نے تائیوان کے جنوبی علاقے میں پرواز کی تھی۔ واضح رہے ک [..]مزید پڑھیں

  • معروف اداکارعمر شریف انتقال کر گئے
    • 10/02/2021 3:28 PM
    • 4450

    گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے عارضہ قلب، گردوں اور ذیابیطس کے مرض کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج رہنے والے لیجنڈری کامیڈین، اداکار و میزبان عمر شریف 66 سال کی عمر میں جرمنی میں انتقال کر گئے۔ جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ عمر شریف خالق حقیقی سے ج [..]مزید پڑھیں