خبریں

  • سی پیک منصوبے کورونا وائرس کے باعث متاثر ہوئے: وزیراعظم
    • 09/30/2021 1:47 PM
    • 4500

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کو مشکلات کا سامنا رہا لیکن اب اسی رفتار سے منصوبوں کی تکمیل پر کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں 600 کلو واٹ کی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ [..]مزید پڑھیں

  • امریکی بل پر پاکستانی سینیٹ میں اظہار تشویش
    • 09/30/2021 1:45 PM
    • 3720

    سقوطِ کابل سے پہلے اور بعد میں افغانستان میں پاکستان کے مبینہ کردار کا جائزہ لینے کے لیے امریکی سینیٹ میں پیش کردہ بل نے پارلیمان کے ایوانِ بالا میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔ پاکستان مخالف بل کا مقصد طالبان کی مدد کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانا اور انہیں سزا دینا ہے۔ سینیٹ میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکی سینیٹ میں پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ
    • 09/29/2021 4:59 PM
    • 4000

    امریکی سینیٹ میں طلبان کے ساتھ تعاون اور افغان جنگ میں پاکستان کے کردار کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیاں لگانے کے عنندیہ دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے ایک بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی حکام جائزہ لیں کہ 2001 سے لے کر 2020 کے دوران پاکستان سمیت طالبا [..]مزید پڑھیں

  • مخالفین سیاسی طور سے مقابلہ کریں: مریم نواز
    • 09/29/2021 4:52 PM
    • 4880

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں اور نوازشریف سیاست کے لئے کافی ہیں، جس نے مجھ سے لڑنا ہے وہ سیاسی طور پر لڑے۔  ماڈل ٹاون پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ  ملک میں ایسا نظام ہونا چا� [..]مزید پڑھیں

  • پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا
    • 09/29/2021 4:49 PM
    • 2510

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کے نئے سربراہ رمیز راجا کی نامزدگی کے بعد پاکستان کرکٹ سے اپنی ذمہ دارایوں کی سبکدوشی کا یہ تیسرا معاملہ ہے۔ اس سے قبل رمیز راجا کے عہدہ سنبھالنے سے قبل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد کرےگا
    • 09/28/2021 3:05 PM
    • 4260

    پاکستان کے اعلیٰ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔ پاکستانی فوج کے ایک سینیئر افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ پاکستان ’افغان فوج [..]مزید پڑھیں