خبریں

  • ضمیر فروشی سے حکومت نہیں بچاؤں گا: عمران خان
    • 03/20/2022 5:50 PM
    • 3310

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدالت اور عوام کے ساتھ ضمیر کا سودا کیا جارہا ہے۔وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کرے کہ وہ کس کے ساتھ ہیں۔ مالاکنڈ ڈویژن کی تحصیل درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اس وقت دو راستے ہیں کہ چوروں اور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ نے پارلیمانی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے
    • 03/19/2022 1:15 PM
    • 2830

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے  تصادم کو روکنے کے لیے سپریم کورٹ بار کونسل کی درخواست پر تمام پارلیمانی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ سپریم کورٹ کی کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب ا [..]مزید پڑھیں

  • یوکرین جنگ پر صدر بائیڈن کی چینی ہم منصب سے طویل بات چیت
    • 03/19/2022 1:11 PM
    • 3130

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے جلد خاتمے زور دیتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ چین نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی تواسے بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔  ویڈیو کال پر کی جانے والی گفتگو دو گھنٹے تک جاری رہی۔ جوبائیڈن کا کہنا ت� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم نے سندھ میں گورنر راج کی سمری مسترد کردی
    • 03/19/2022 1:09 PM
    • 2720

    حکومت نے سندھ میں گورنر راج کا ارادہ ملتوی کردیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے عدم اعتماد کے ووٹ سے قبل پی ٹی آئی سے منحرف ہونے والے اراکین نشستوں پر برقرار رہ سکتے ہیں یا انہیں نا اہل قرار دیا جائے گا۔ ہفتہ کے روز پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ب� [..]مزید پڑھیں