طالبان نے ہرات میں سرِ عام لاشیں لٹکا دیں
- 09/26/2021 3:44 PM
- 5320
افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں طالبان نے مبینہ اغوا کار کی لاش کرین کے ذریعے سرِ عام ایک چوراہے پر لٹکا دی۔ اس کے بعد یہ خدشات زور پکڑ رہے ہیں کہ طالبان اب بھی اپنے سابقہ دورِ حکومت میں کی جانے والی سفاکانہ کارروائیوں کا تسلسل برقرار رکھیں گے۔ ہرات کے چوراہے پر واقع ایک میڈیک [..]مزید پڑھیں