خبریں

loading...
  • بھارت پورے خطے کے لیے خطرہ بن چکا ہے: معید یوسف
    • 09/22/2021 4:52 PM
    • 3960

    وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت پورے خطے کے لیے ایک خطرہ بن چکا ہے اور دنیا جتنی جلدی آنکھیں کھول لے گی اسے اس کا اندازہ ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان فیوچر ڈائریکشن کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ قومی سلامتی کا ب� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان نے اقوامِ متحدہ کے لیے سفیر نامزد کردیا
    • 09/22/2021 4:50 PM
    • 3260

    طالبان حکومت نے اقوامِ متحدہ کے لیے سہیل شاہین کو اپنا نیا سفیر نامزد کیا ہے۔ اور عالمی ادارے سے درخواست کی ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ کو رواں ہفتے جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت دی جائے۔ طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹ [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی جلدی نہیں ہے: شاہ محمود قریشی
    • 09/21/2021 2:30 PM
    • 5300

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر طالبان چاہتے ہیں کہ انہیں تسلیم کیا جائے اور جنگ زدہ ملک کی تعمیر نو میں مدد کی جائے تو انہیں حساس اور بین الاقوامی رائے و اصولوں کو کھلے دل سے قبول کرنا ہوگا۔ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں شرکت کے لیے � [..]مزید پڑھیں