خبریں

  • الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور سے منظور
    • 07/31/2024 2:25 PM

    گزشتہ روز حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل ایوان زیریں کی قائمہ کمیٹی سے منظور کرلیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا بل جسے الیکشن (دوسرا ترمیمی) ایکٹ 2024 کا نام دیا گیا ہے، اس میں پہلی ترمیم سیکشن 66 اور دوسری ترمیم سیکشن 104 میں متعارف کروائی گئی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش
    • 07/27/2024 1:07 PM

    حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ آئیں، بیٹھیں بات کریں، ملک دشمن عناصر ترقی میں رکاوٹیں کھڑے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا کہتے ہیں تو دھرنا دیا جاتا ہے، حکومت کو ہٹانا ہے تو ہٹا دیں۔ لیکن ملک کے بچوں کا مستقبل [..]مزید پڑھیں