خبریں

  • بھارت کے ریاستی انتخابات: بی جے پی اکثر صوبوں میں آگے ہے
    • 03/10/2022 4:31 PM
    • 2670

    انڈیا میں فروری اور مارچ 2022 کے دوران پانچ ریاستوں میں ہونے والے ریاستی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور سامنے آنے والے ابتدائی رجحانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ چار ریاستوں، اُتر پردیش، گوا، منی پور اور اتراکھنڈ، میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جبکہ پنجاب میں عام آدم� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک عدام اعتماد کے بعد عمران خان کے آپشنز
    • 03/09/2022 11:07 AM
    • 4320

    کیا حکومت بچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا تُرپ کا پتہ اب بھی باقی ہے؟ پیر کو پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ق لیگ کے لیڈر پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اس سے قبل کہ دیر ہوجائے، بڑا فیصلہ لے لیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی نے واضح نہیں کیا کہ یہ بڑا فی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
    • 03/08/2022 12:32 PM
    • 3750

    اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی ہے۔ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور رانا ثنااللہ جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر، � [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا حکم معطل کردیا
    • 03/08/2022 9:04 AM
    • 3020

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ دورانِ سماعت جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائی ک [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کے ریلیف پیکج کیلئے 303 ارب روپے کی منظوری
    • 03/08/2022 9:02 AM
    • 3460

    حکومت نے 3 کھرب 3 ارب روپے کے ضمنی بجٹ کی منظوری دی ہے جس کے ذریعے بجلی  اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے اخراجات پورے کئے جائیں گے۔  یہ فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا جس میں رمضان ریلیف پیکج کے لیے 19 اشیا خورونوش پر 8 ارب 28 کروڑ روپے اور کا� [..]مزید پڑھیں