خبریں

  • افغان ویمن فٹبالرز پاکستان پہنچ گئیں
    • 09/15/2021 1:49 PM
    • 2760

    افغانستان کی خواتین کھلاڑیوں کی فٹبال ٹیم گزشتہ روز طورخم کے راستے پاکستان پہنچی ہے۔ صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن اشفاق حسین کا کہنا ہے کہ اس وقت افغانستان ویمن فٹبالرز اپنی فیملیز اور کوچز کے ہمراہ لاہور میں ہیں۔ حکومت پاکستان نے  کل 115 افراد کو ویزے جاری کیے جبکہ پہلے مرحل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ناروے کے عام انتخابات میں بائیں بازو کا بلاک کامیاب ہوگیا
    • 09/14/2021 5:16 PM
    • 4990

    ناروے کے عام انتخابات میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی پارٹیوں کو ستورتنگ یعنی قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ لیبر پارٹی (آربائیدر پارٹی) کے سربراہ یوناس گار ستورے ملک کے آئیندہ وزیر اعظم ہوں گے۔ ہائیرے کی لیڈر اور وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے انتخاب میں ناکامی تسلیم کر� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا عمران خان کو پیر و مرشد مان لے: صدر عارف علوی
    • 09/13/2021 3:08 PM
    • 3720

    صدر مملکت نے عارف علوی نے  کہا ہے کہہ بھارت،  پاک چین تعلقات میں دراڑپیداکرنےکی کوشش میں ناکام ہوگا۔  انہوں نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی۔  وزیراعظم عمران خان ، قائد حزب اختلاف � [..]مزید پڑھیں

  • رمیز راجا پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے
    • 09/13/2021 3:06 PM
    • 4210

    پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ  کے بلامقابلہ نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق رمیز راجا کا انتخاب متفقہ طور پر اور بلامقابلہ کیا گیا۔ وہ کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین ہیں جن کا انتخاب تین سال کے لیے کیا گیا ہے۔ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے
    • 09/13/2021 3:03 PM
    • 4230

    سابق وفاقی سیکرٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے، وہ کئی مشہور کتابوں کے مصنف بھی تھے۔  ڈاکٹر صفدر محمود 30 دسمبر 1944کو ڈنگہ (گجرات) میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے آنرز اور پنجاب یونیورسٹی [..]مزید پڑھیں