خبریں

loading...
  • پنجگور اور نوشکی میں حملے، 15 دہشت گرد اور 4 فوجی ہلاک
    • 02/03/2022 10:51 AM
    • 4870

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں اور شہید فوجیوں کی تعداد سے متعلق تازہ معلومات فراہم کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق دہشت گردوں نے بدھ کی شام بلوچستان کے علاقے پنجگور ا� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف نے قرض کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی
    • 02/03/2022 10:47 AM
    • 2750

    عالمی مالیاتی فنڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کے چھٹے جائزے کی تکمیل کی منظوری دے دی۔  واشنگٹن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس جائزے کے مکمل ہونے سے پاکستان کو 75 کروڑ ایس ڈی آر (تقریباً ایک ارب ڈالر) ملیں گے جس کے بعد حالیہ آئی ایم ایف پروگرام سے ا� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم عمران خان بیجنگ روانہ ہوگئے
    • 02/03/2022 10:45 AM
    • 3960

    وزیراعظم عمران خان وزرا کے وفد کے ہمراہ چین کے 4 روزہ  سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم عمران خان دورے میں چین کی اعلیٰ قیادت ملاقاتیں کریں گے اور چین کے تجارتی وفود سے بھی ملیں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفد میں وزیرِ خارجہ مخدو� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
    • 02/02/2022 12:31 PM
    • 4200

    جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے: صدر پوٹن کا الزام
    • 02/02/2022 12:28 PM
    • 3970

    روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین تنازع میں ماسکو کے سیکیورٹی مطالبے کا نظر انداز کر رہے ہیں اور امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق روس کے صدر نے منگل کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے ک� [..]مزید پڑھیں